روسی طیاروں کا شام پر حملہ ٗ 19ہلاک

روسی طیاروں کا شام پر حملہ ٗ 19ہلاک

دیرالزور: روسی طیاروں کا شام پر ایک اور حملہ 19افراد ہلاک 

اطلاعات کے مطابق روسی طیاروں نے شامی شہر دیر الزور میں فضائی حملے کیا جس کے نتیجہ میں 19 افراد ہلاک ہو گئے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں

یہ حملہ البلیل نامی دیہات پر ہوا۔ہلاک شدگان کی نعشیں بری طرح جل چکی ہیں جس کی وجہ سے ان کی نشاندہی میں دقت پیش آ رہی ہے۔