سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
کیپشن: Image Source: File Photo

کراچی: سونے کی قیمت  500 روپے کمی کے بعد فی تولہ 87 ہزار 5 سو روپے ہوگئی ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق ،سونے کی قیمت میں  500 روپے کمی کر دی گئی جس کے  بعد سونے کی فی تولہ قیمت 87500 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 427 روپے کی کمی ہوئی ہے اور اب یہ 75017 روپے کا ہوگیا۔

دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی 10 پیسے کمی ہوئی ہے۔