ملک کی خیر… بادشاہ سلامت رہے

ملک کی خیر… بادشاہ سلامت رہے

شو کت تر ین کیا۔؟تحر یک ا نصا ف کے ا یک ایک عہد ید ار ا و ر کا ر کن کی سو چ ،فکر،مشن ،مقصدا و ر نظر یہ ہی یہی ہے کہ حضو ر ا و ر حضو ر کے شو ق سلا مت رہے با قی شہر ا و ر بہت ۔ا ن کے د لو ں میں فتور ا و ر سیاہ کر تو ت ا یسے نہ ہو تے تو محض سا ڑ ھے تین چا ر سا لو ں میں ملک کا ا س طر ح کبا ڑ ہ ہو تا ۔؟جو لو گ سمجھتے ہیں کہ ملک کو ا س مقا م تک پہنچا نے میں کپتان ا و ر کپتا ن کے کھلا ڑ یو ں کا کو ئی ہا تھ نہیں و ہ اپنے شو کت تر ین کا کچھ قر یب سے ا یک با ر د ید ا رکر لیں۔با ئیس کر و ڑ عو ا م کہہ ر ہے ہیں کہ با د شا ہو ں کے شو ق ایک نہیں ہز ا ر ا و ر لا کھ با ر ہو ا میں ا ڑ ے ا و ر آگ میں جلے پر ملک سلا مت ر ہے لیکن تبد یلی کی کوکھ سے جنم لینے و ا لے یہ نمو نے فر ما رہے ہیں کہ ملک کا بیڑ ہ غر ق ہو تا ہے یا ستیا نا س۔۔ پر۔۔  بادشاہ کا شو ق سلا مت ر ہنا چا ہیئے۔ہم کہتے ہیں کہ گید ڑ کی طر ح لیڈ ر بھی کبھی نا گز یر نہیں ہو تے۔یہ آج ہیں تو کل نہیں ہو نگے۔عمر ا ن خا ن سے پہلے اس ملک میں کتنے لیڈ ر آ ئے ا و ر گئے لیکن یہ نا د ا ن اس حقیقت کے با و جو د ملک سے ز یا د ہ کپتا ن کو ناگزیر قر ا ر د ے ر ہے ہیں۔یہ کہتے ہیں ملک ہو یا نہ،با ئیس کر و ڑ عو ا م ہو یا نہ،لیکن عمر ا ن خا ن ہر صورت تخت نشین ہو ناچا ہیئے۔عقل کے ا ن کو ر و ں کو کو ئی یہ بتا ئے تو سہی با د شا ہ کے شو ق تو تب سلا مت ر ہیں گے جب یہ ملک ہو گاا و ر ا س میں عو ا م ہو ں گے۔ا للہ نہ کر ے اگر ا س ملک کو کچھ ہو ا تو پھر عمر ا ن خا ن کے ہو نے یا نہ ہو نے سے کیا ہو گا ۔؟ہم ا گر ہیں تو ا س ملک کی و جہ سے ہیں ا س ملک کے بغیر تو ہم کچھ بھی نہیں۔شو کت تر ین جیسے نمو نے ا س ملک کی جس طر ح جڑ یں کاٹ ر ہے ہیں ۔و ا للہ۔ا قتد ا ر ا و ر کر سی کے ا یسے پجا ر یو ں کے ہو تے ہو ئے ہمیں باہر سے کسی د شمن کی کو ئی ضر و ر ت نہیں۔ آ ستین کے سانپ ایسو ں کو ہی تو کہتے ہیں ۔ا س ملک میں آستین کے ا صل سانپ ہی د ر حقیقت شو کت تر ین جیسے یہی لوگ ہیں جو ا س ملک میں ر ہ کر ملک کی جڑیں کا ٹ رہے ہیں۔ یہ صا حب ملک کے و ز یر خزانہ ر ہے ہیں۔ ان کے نز د یک ملک ا و ر ر یا ست بعد میں ہے او ر خان صا حب پہلے۔یہ فر ما تے ہیں کہ ر یا ست کا نقصان ہو تا ہے تو بے شک ہو لیکن با دشا ہ کا شو ق 
ا دھو ر ا نہیں ر ہنا چا ہیئے۔ا ب آ پ خو د ا ند ا ز ہ لگا ئیں کہ بطو ر و ز یر خز ا نہ ا س نے با د شا ہ کے شو ق سلا مت ر کھنے کے لئے پہلے ملک کو کتنا نقصا ن پہنچا یا ہو گا۔؟ ملک کپتا ن ا و ر ا ن کے ا ن نمو نو ں کی و جہ سے تبا ہی کے د ہا نے پرپہنچا ۔شو کت تر ین جیسے و ز یر و ں ا و ر مشیر و ں نے ساڑھے تین سا ل میں ملک سے معیشت کا جنا ز ہ نکا ل د یا ۔جو ملک نو ا ز شر یف کی محنت ا و ر کوششوں سے ا چھا بھلا ترقی کی راہ پر گا مز ن ہو گیا تھا ا ن نمو نو ں نے ا پنی پہلی و ار ی میں ا س کا ا یسا حا ل کر د یا کہ آ ج بھی ملک کی ا س حا لت کو د یکھ کر ا فسو س ہو تا ہے مگرکپتا ن کے ا ن ا ند ھے مقلد و ں کو ا پنے ا ن گناہوں  ا و ر جر ا ئم کی کو ئی پر و ا ہ ہے ا و ر نہ ا ن پر ذ ر ہ بھر کو ئی شر مند گی۔چا ہیئے تو یہ تھا کہ ملک کو ا نہو ں نے جس د لد ل میں د ھکیلا تھا ا س د لد ل سے نکا لنے کے لئے یہ شہبا ز حکو مت کا سا تھ د یتے لیکن یہ تو ا ب ا و ر آج بھی ملک کو مز ید ڈ بو نے کی کو ششو ں ا و ر سازشوں میں مصر و ف ہیں۔لگتا ہے کپتا ن کی طر ح ان کے کھلا ڑ ی بھی ا قتد ا ر ا و ر کر سی ہا تھ سے جا نے کے بعد ہو ش کھو بیٹھے ہیں و ر نہ ملک کے سا بق و ز یر خز ا نہ ہو کر شو کت تر ین نے پنجا ب ا و ر خیبر پختو نخو ا کے و ز ر ا ئے خز ا نہ کو جو پٹیا ں پڑ ھا ئی ہیں و ہ کو ئی محب و طن نہیں پڑ ھا سکتا ۔ہر شخص چا ہتا ہے کہ ملک کا کچھ بھلا ہو لیکن ا س ملک میں سونامی نا می یہ ا یک و ا حد مخلو ق ہے جو چا ہتی ہیں کہ ملک ا و ر قو م کا کو ئی بھلا ہو یا نہ۔لیکن ا س کے سیا سی بھگو ا ن یا کپتا ن کا بھلا ضرور ہو۔یہ پہلے بھی ملک ا و ر قوم پر کپتان کو تر جیح د یتے تھے ا و ر یہ آج بھی کپتا ن کو ملک و قو م سے مقد م سمجھتے ہیں۔جس مخلو ق کے ہاں ایک عا م ا نسا ن کے مقا بلے میں پو ر ے ا یک ملک ا و ر با ئیس کر و ڑ عو ا م کی کو ئی قدر و قیمت نہ ہو تو ا یسی مخلو ق سے ملک یا قو م کی خیر خواہی کی کیا ا مید با ند ھی جا سکتی ہے۔؟ا ن کی سو چ یہ ہے کہ یہ جمہو ر یت،یہ ا قتد ا ر ا و ر یہ کر سی بس صر ف ان ا و ر ا ن کے عظیم کپتا ن کے لئے ہے ا گریہ یا ا ن کے کپتا ن نہیں تو پھر جمہو ر یت،ا قتد ا ر ا و ر کر سی بھی نہیں۔ لوگ ر ا ت کی تا ر یکی ا و ر ا ند ھیر ے میں خواب دیکھتے ہیں لیکن کپتا ن کے ا ن تر بیت یا فتہ کھلا ڑ یو ں کی خا صیت یہ ہے کہ یہ د ن کی ر و شنی میں بھی بڑ ے بڑ ے خو ا ب د یکھتے ہیں۔ا پنی سا ڑ ھے تین سا لہ حکمر ا نی میںملک کو معا شی طو ر پرا نہوں نے ا تنا کمزور کیا کہ و ہ آ ج بھی ہچکیو ں پرہچکیا ں لے رہاہے۔ قیا مت خیز سیلا ب کا عذ ا ب ا س سے ا لگ ہے۔ا ن حا لا ت میں ہر شخص ملک و قو م کا سو چ ر ہا ہے لیکن ا یک یہ ہیں کہ ا نہیں ا س مشکل ا و ر کڑ ے وقت میں بھی سیا ست ا و ر منا فقت کھیلنے سے فر صت نہیں۔جیسا کپتا ن ہے و یسے ا ن کو کھلا ڑ ی ملے ہیں۔خا ن کے جن نعر و ں ،د عو ئو ں ،و عد و ں ا و ر سپنوں پریہ چا ر پا نچ سا ل پہلے نا چتے تھے آ ج بھی یہ ا نہی نعر و ں ا و ر و عد و ں پر ا چھل ا چھل کر نا چ ر ہے ہیں مگرا ن میں ا تنی عقل نہیں کہ یہ تو د یکھیں کہ بیچ میں جو سا ڑ ھے تین چا ر سا ل خا ن کی حکمر ا نی کے گزرے ہیں ا ن سا ڑ ھے تین چا ر سا لو ں میں ا ن نعر و ں،د عو ئو ں،و عد و ں ا و ر سپنو ں کا کیا حشر نشر ہو ا ۔؟کہتے ہیں مو من ا یک سو ر ا خ سے ا یک با ر ڈ سا جا تا ہے معلو م نہیں کپتا ن سے چمٹے یہ کو نسے مو من ہیں جو ایک ہی سو ر ا خ ا و ر ا یک ہی کپتا ن سے با ر بار ڈ سے جا ر ہے ہیں۔ا نصا ف عا م،ا حتسا ب سرعام ا و ر ا قتد ا ر میں عو ا م۔یہ کپتا ن ا و ر کپتا ن کی پار ٹی کا ا ہم منشو ر تھا ۔کپتا ن کا کو ئی کھلا ڑ ی ہی بتا د یں سا ڑ ھے تین چا ر سا لوں کے ا ند ر ا ن میں سے کسی ایک پر بھی کو ئی عمل ہو ا ہو ۔کپتا ن کی حکمر ا نی میں ا نصا ف عا م کیا ۔؟ا نصاف تو گمنا م ہی ر ہا ،سر عام احتساب کے قصے ا و ر کہا نیا ں بھی کتا بو ں سے با ہرنہ آ سکیں، ر ہی ا قتد ا رمیں عو ا م و ا لی با ت۔و ہ بھی عو ا م نے ا پنی آ نکھو ں سے د یکھ لی کہ خا ن کی حکمر ا نی میں عوام ا قتد ا ر میں ر ہے یا مہنگا ئی ،غر بت،بیر و ز گا ر ی اور آ گ کے د ر یا میں۔جو شخص ڈ بل ا قتد ا ر ملنے کے باو جو دملک کے ا یک صو بے خیبر پختو نخوا کو ما ڈ ل نہ بنا سکے،جو سا ڑ ھے تین سا ل تک ملک کا حکمر ا ن ر ہ کر کوئی تا ر یخی کا ر نا مہ سر ا نجام د ینے سے یکسر قاصر رہیں ۔ا ب ا یسے شخص سے کیا ا مید ۔۔کہ و ہ د و با ر ہ اقتد ا ر میں آ کر کو ئی تیر ما ر لیں گے۔ ؟کپتا ن کے و ہ وزیر خز ا نہ جن سے کل تک لو گ ملک کی معا شی تر قی کی ا مید یں با ند ھتے تھے کیا آ ڈ یو لیک کے بعد ا ب کپتا ن کے ا س ا یما ند ا ر ا و ر و فا د ا ر کھلا ڑ ی سے بھی خیر کی کو ئی تو قع کی جا سکتی ہے۔۔؟کپتا ن ہیں یا کھلاڑی ،یہ سب ایک د و سر ے سے ا یک نہیں پورے سو سو قد م آ گے ہیں۔ ا یسے نمو نو ں کے شر سے اللہ ا س ملک ا و ر قو م کو بچا ئے و ر نہ ا ن کے عز ا ئم سے لگ رہا ہے کہ ا پنی ذات ا و ر مفا د کے لئے قو م کیا۔؟یہ ا س ملک کو بھی د ا ئو پر لگا نے سے د ر یغ نہیں کر ینگے۔