کلبھوشن کا پول بھارتی میڈیا نے بھی کھول دیا

کلبھوشن کا پول بھارتی میڈیا نے بھی کھول دیا

نئی دہلی: بھارتی جاسوس کی مشکوک سرگرمیوں کے بارے میں کوانڈین میڈیا نو خود کھول دیا,2003 میں حسین مبارک پٹیل کے فرضی نام سے پاسپورٹ بنوایا اور کلبھوشن کی نیوی سروس صرف کاغذوں تک محدود تھی اور صرف رسمی حد تک نیوی میں حاضر ہوتا ہوتا تھا اور ڈیوٹی کم اورغیر حاضری زیادہ رہی۔کلبھوشن کی مشکوک سرگرمیوں پر ساتھی افسر بھی حیران تھے، بھارتی جاسوس کے پاسپورٹ پر موجود گھر کا پتہ نا مکمل جس سے صاف پتا چل رہا تھا کل بھوشن یادیو سرکار کے کسی کا م میں ملوث ہونے کے واضح اشارے تھے۔

اس جاسوس نے پہلے مشن پر ایران سے تخریب کاری کا نیٹ ورک پھیلایا ۔کلبھوشن کے بارے میں ایران کی تحقیقات بھی جاری ہیں اور اسکے بارے میں ،دہلی کو اگاہ کیا تھا،کلبھوشن ایران میں مشن مکمل کرکے پاکستان گھس آیا۔