پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ بنیادوں پر تبدیل ہوں گی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ بنیادوں پر تبدیل ہوں گی

نیودہلی : بھارتی وزارتِ پیٹرولیم نے پیٹرول کی قیمتیں روزانہ بنیادوں پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومتی وزیر کا کہناہے کہ دنیا میں روزانہ کی بنیادوں پر تیل کی قیمتیں کم یازیادہ ہورہی ہیں ۔
اسلیے ہم نے یہ قدم اٹھایاہے اب جس طرح روزانہ قیمتیں تبدیل ہوں گی انہی قیمتوں پر پیٹرول ملے گا۔فیصلے کا اطلاق یکم مئی سے شروع ہو گا ۔