ہما قریشی نے ٹوئٹر پر نیا سنگ میل عبور کر لیا

ہما قریشی نے ٹوئٹر پر نیا سنگ میل عبور کر لیا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی کے ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد 30 لاکھ تک پہنچ گئی۔ 
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہما قریشی اس پر بے حد خوش ہیں اور انہوں نے کہا کہ میں بہت شکر گزار ہوں کے لوگ مجھے اتنا پیار کرتے ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ نے 2012ء میں فلمی دنیا میں قدم رکھا اور اب تک متعدد فلمیں کر چکی ہیں جبکہ شائقین کی طرف سے ان کی جاندار اداکاری کو کافی سراہا بھی گیا ہے۔