سرفراز احمد کی انتہائی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سرفراز احمد کی انتہائی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور : دولت ایک ایسی چیز ہی جو نا صرف لوگوں کا لائف سٹائل تبدیل کر دیتی ہے بلکہ بعض لوگ امیر ہوتے ہی اپنا ماضی بھلا دیتے ہیں مگر وہیں جن لوگوں کو اپنی مشکلات کا سفر یاد رہتا ہے وہ کبھی اپنے ماضی کو بھول نہیں پاتے ، تاہم قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی انتہائی خوبصورت تصویر مین بھی کچھ ایسا ہی نطر آرہا ہے۔


تفصیلات کے مطابق حال ہی میں سامنے آنے والی ایک تصویر میں کوئٹہ گلیڈ ی ایٹرز اور قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ایک ’بھینسوں کے تبیلے ‘ میں بیٹھے اپنے دوستوں کے ساتھ چائے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور ان کے پیچھے کی طرف کھڑی ایک گائے بھی نظر آرہی ہے جو اس چیز کو ظاہر کرتی ہے کہ کپتان انتہائی سادہ انسان ہیں۔اس موقع پر سرفراز کے دوستوں کی جانب سے میٹھائی کا ڈبہ بھی منگوایا گیا ہے جبکہ ہلکے پھلکے کھانے کا بھی اہتمام کیا گیاہے۔