غلط پاسورڈ لگانے پر موبائل فون 48 سال کے لیئے لاک ہوگیا

غلط پاسورڈ لگانے پر موبائل فون 48 سال کے لیئے لاک ہوگیا
کیپشن: فوٹو بشکریہ ۔۔۔ ایون اوسنز۔ ٹویٹر اکاونٹ

لاہور: غلط پاسورڈ لگانے پر موبائل فون 48 سال کے لیئے لاک ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق نیویارکر میں بطوررائٹر کام کرنے والے ایوان اوسنوس کے ساتھ انہونی ہوگئی ۔ انہوں نے ایک ٹؤیٹ میں اپنی مشکل بیان کی اور اس مشکل میں ایوان کو ڈالنے والا کوئی اور نہیں بلکہ ان کا بیٹاہی تھا۔

ایوان کا کہنا ہے کہ اس کے تین سالہ بیٹے نے ان کا آئی پیڈ کھولنے کی کوشش کی ناکامی کی صورت میں اس نے یہ کوشش اتنی بار دہرائی کہ آئی پیڈ لاک ہوگیا ۔ اور اسکرین پر ابھرنے والے پیغام میں بتایا کہ اب دوبارہ کوشش 25، 536،442 منٹوں بعد کی جائے ۔ جس کا سیدھا سیدھا مطلب 48 سال بعد کھولنے کی کوشش کریں ۔

55a5964e99a2e86355b4ff2675486059 64fba6692eb385fd928fc9791004ca43 5c8b9c3dcebb83f9b2726d4f1354847b 64fba6692eb385fd928fc9791004ca43 64fba6692eb385fd928fc9791004ca43 9e7f85b757b23b150c81fe9dcbaaf390 64fba6692eb385fd928fc9791004ca43 64fba6692eb385fd928fc9791004ca43