ٹکراؤ سے بچنے کا واحد طریقہ انتخابات ہیں: فواد چوہدری

ٹکراؤ سے بچنے کا واحد طریقہ انتخابات ہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءفواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹکراؤ سے بچنے کا واحد طریقہ انتخابات ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ ’(ن) لیگ حکومت سوشل میڈیا اور سیاسی مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن کے خواب چھوڑے۔ چوں چوں کا مربہ حکومت چند ہفتوں کیلئے ہے۔ ملک کا سیاسی بحران سنگین ہو رہا ہے۔ 135 حلقوں سے استعفیٰ آ چکے ہیں۔ موجودہ پارلیمانی اپنی اہمیت اور حیثیت کھو چکی ہے۔ ٹکراؤ سے بچنے کا واحد طریقہ انتخابات ہیں۔‘ 

مصنف کے بارے میں