اب تک کی سب سے بڑی خبر، روسی صدر کی وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد 

اب تک کی سب سے بڑی خبر، روسی صدر کی وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد 
سورس: File

اسلام آباد: روس کے صدر پیوٹن نے وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارکباد دی ہے ۔ 

نیو نیوز کے مطابق صدر پیوٹن امید ظاہر کی کہ وزیراعظم شہباز شریف کی سرگرمیاں بین الاقوامی دہشت گردی سے نمٹنے میں معاون ثابت ہوں گی۔ 

روسی صدر نے کہا کہ شہباز شریف افغان تصفیہ کے حوالے سے تعاون اور پارٹنر کے تعامل کو مزید فروغ دینے میں معاون ثابت ہوں گی۔

مصنف کے بارے میں