سنجے دت نے” منا بھائی 3“ میں کام کرنے کی تصدیق کر دی

سنجے دت نے” منا بھائی 3“ میں کام کرنے کی تصدیق کر دی

ممبئی : اداکار سنجے دت نے کہا ہے کہ ”بھومی “ کی ریلیز کے بعد ان کی توجہ فلم” منابھائی 3“ پر مرکوز ہو   گی۔

ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم ”منابھائی“ 2003ء  جبکہ  اس کا سیکوئل ”لگے رہومنا بھائی“  2006ءمیں ریلیز ہوا تھا  جس نے بہترین بزنس کیا۔

سنجے دت نےاپنی نئی فلم ”بھومی“ کے ٹریلر کی ریلیز کے موقع پر کہا کہ اس فلم کے بعد وہ جس فلم میں کام کرنا پسند کریں گے وہ ”منا بھائی 3“ہے۔

مصنف کے بارے میں