کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ,  ملک بھر میں آج عید الاضحٰی سادگی سے منائی جارہی ہے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ,  ملک بھر میں آج عید الاضحٰی سادگی سے منائی جارہی ہے

اسلام آباد:  کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ,  ملک بھر میں آج عید الاضحٰی سادگی سے منائی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کر دی گئی ہے ۔ پوری قوم نے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہوئے عید سادگی سے منائی ۔

ملک کے اہم شہریوں کراچی ،اسلام آباد، لاہور ،پشاور اور کوئٹہ میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد جانوروں کی قربانی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔

لاہور میں شہری عید کی نماز کی ادائیگی کے لیے بادشاہی مسجد ، اسلام آبادمیں فیصل مسجد میں جوق در جو ق پہنچے ۔