نائیجیریا, ِ گرجا گھر حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 200ہوگئی

نائیجیریا, ِ گرجا گھر حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 200ہوگئی

یہ گرجا گھر نائجیریا کی ریاست اَکوَا اِبوم کے دارالحکومت اویو میں واقع ہے۔ جہاں زیرِ تعمیر گرجا گھر کی افتتاحی دعائیہ تقریب جاری تھی کہ اس کی چھت ہال میں موجود عبادت گزاروں پر گِر گئی۔چھت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 200سے زائد ہوگئی ہے۔
نائیجیریا کی' یونیورسٹی آف اویو ٹیچنگ 'اسپتال نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کے مردہ خانے مکمل طور پر بھر چکے ہیں۔