دورہ نیوزی لینڈ سے قبل کھلاڑیوں کی اسکریننگ 21دسمبر کو ہوگی

دورہ نیوزی لینڈ سے قبل کھلاڑیوں کی اسکریننگ 21دسمبر کو ہوگی

"نیونیوز تازہ ترین " 

لاہور: دورہ نیوزی لینڈ سے قبل قومی ٹیم کے  کھلاڑیوں کی اسکرینگ 21 دسمبر کو ہوگی ،

ذرائع کے مطابق ہر دورہ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لازم کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا مزید کہناتھا کہ سکرینگ کے ذریعے کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لیا جائے گا، 
 اور ہر دورہ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لازم ہے،

مزید براں غیرملکی کوچنگ سٹاف کی عدم موجودگی کے باعث سکرینگ این سی اے ٹرینر لیں گے۔