مسلم لیگ ن کا رہنما اور سابق رکن اسمبلی قتل

مسلم لیگ ن کا رہنما اور سابق رکن اسمبلی قتل

سوات :کبل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رہنما مسلم لیگ ن و سابق امیدوار قومی اسمبلی جاں بحق جبکہ ایک ساتھی زخمی ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن فیروز شاہ ایڈووکیٹ مغرب کی نماز پڑھ کر مسجد سے باہر نکلے تو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی۔ پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔