مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بلاول بھٹو زرداری کی ترجمانی سے استعفیٰ دیدیا 

  مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بلاول نے بلاول کی ترجمانی سے استعفیٰ دیدیا 

کراچی : سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان کے عہدے سے استعفی ٰ دےدیا ہے ۔

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے پیپلز پارٹی سے نہیں ۔

ان کا مزید کہناتھاکہ ہر خوشی اور غم میں بلاول بھٹو کے ساتھ کھڑ ا رہوں گا ، ترجمان کی حیثییت سے دیانتداری اور ایمانداری کےساتھ ملک اور پارٹی کے مفاد میں مشورے دیے۔

161bbf589151ed6f7b1a0ce91682fe98 f7916c7fcf5aae0eb5d2b295a00bfe8a f7916c7fcf5aae0eb5d2b295a00bfe8a f7916c7fcf5aae0eb5d2b295a00bfe8a f7916c7fcf5aae0eb5d2b295a00bfe8a 56aa209a799f4c6f3f307d1d81ce8e50