وزیر خارجہ بلاول بھٹو رواں ہفتے امریکہ کا دورہ کریں گے

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو رواں ہفتے امریکہ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ہفتے امریکہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں ہونے والی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 15 اور 16 دسمبر کو گروپ 77 کے وزارتی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

مصنف کے بارے میں