ناصر جمشید کے دفاع میں انکی اہلیہ میدان میں آ گئیں

ناصر جمشید کے دفاع میں انکی اہلیہ میدان میں آ گئیں

لاہور: ناصر جمشید کی اہلیہ  نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا کہ ناصر جمشید کا فکشنگ کے معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں  ہے ان کے نام کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔

2c126a45e11bdac77bba42f8fd897190

ان کا کہنا تھا کہ ناصر جمشید پی ایس ایل کے کسی ایونٹ میں شریک نہیں وہ جنوری سے انگلینڈ میں کرکٹ کلب کی کوچنگ کر رہے ہیں جس نے بھی ان کا نام فکسنگ اسکینڈل میں شامل کیا ہے اس کے خلاف قانونی کاروائی کریں گے۔

ae227abbadbd1295dbe746075f12a490 daa724ec7937691abcdb5f80f77f671c

دوسری جانب حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ناصر جمشید کے شہری شائقین نے ان کی حمایت میں بھرپور مظاہرہ کیا اور ان پر لگنے والے فکسنگ الزامات کو بے بنیاد قرار دیا۔

 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں