پی ایس ایل پویلین کےتیسرے دن کا انعام بہالپور اور لاہور کےشائقین کرکٹ نے جیت لیا

پی ایس ایل پویلین کےتیسرے دن کا انعام بہالپور اور لاہور کےشائقین کرکٹ نے جیت لیا

لاہور : نیونیوز کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے شروع کیئے جانے والے پی ایس ایل پویلین کے پروگرام کے دیوانوں کی جانب سے موبائل انعامی مقابلے میں تیسرے دن بہالپور اور لاہور کے نوجوانوں نے جدید موبائل فون اپنے نام کرلیے ۔

دوسرے دن پوچھا گیا سوال تھا :۔  

پی ایس ایل ٹو میں پانچ کپتانوں میں سے صرف دو کا نام بتائیں؟

(احمد خان بہالپور )

(طلحہ خالد ، لاہور) 

واضح رہے کہ یہ انعامی سلسلہ ایس ایچ ایس شاپرز۔کام کے تعاون سے شروع کیا گیاہے ۔ مقابلے میں حصہ لینے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:۔(shsshoppers.com)

روزانہ سوال کا جواب دے کر آپ بھی اس لکی ڈرا میں شامل ہو سکتے ہیں۔