بونیر: کھلونا بم پھٹنے سے 2 سگے بھائی جاں بحق

بونیر: کھلونا بم پھٹنے سے 2 سگے بھائی جاں بحق

بونیر: بونیر کے علاقے کوٹیکی میں کھلونا بم نے دو بھائیوں کی جان لے لی جبکہ ایک بچی بھی اس واقعے میں زخمی ہو گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔


امدادی ٹیم نے زخمی بچی کو مقامی اسپتال میں منتقل کر دیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں