سدھارتھ ملہورترا اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے متاثر ہو گئے

سدھارتھ ملہورترا اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے متاثر ہو گئے

ممبئی: بالی ووڈ ادکار سدھارتھ ملہورتر ا گھڑ سواری کرنے پر جیکولین فرنینڈز سے متاثر ہو گئے. بھارتی میڈیا کے مطابق سدھارتھ ملہورترا نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ”انسٹاگرام“ پر اتوار کی صبح ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہیں اور اداکارہ جیکولین فرننڈز کو گھوڑے کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے خیالات بھی ظاہر کیے جس پر انہوں نے ساتھی اداکارہ سے متاثر ہوتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا۔ وا ضح رہے کہ دونوں اداکار آپس میں بہترین دوست ہیں اور وہ ان دنوں اپنی بالی ووڈ فلم ” ری لوڈ“کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔