پاکستانی فلم ” بالو ماہی“ بری طرح فلاپ ہو گئی

لاہور(اے پی پی )10 فروری کو نمائش کیلئے پیش کی جانے والی رواں برس کی دوسری پاکستانی فلم ” بالو ماہی“ بری طرح فلاپ ہو گئی۔

پاکستانی فلم ” بالو ماہی“ بری طرح فلاپ ہو گئی

لاہور: 10 فروری کو نمائش کیلئے پیش کی جانے والی رواں برس کی دوسری پاکستانی فلم ” بالو ماہی“ بری طرح فلاپ ہو گئی۔ناکامی کی وجوہ کمزور سکرپٹ اور ڈائریکشن رہی، فلم بالو ماہی کا میوزک لوگوں کو پسند آیا جبکہ فلم میں شامل اداکار بھی معیاری پر فارمنس دینے میں ناکام رہے۔ فلمی حلقوں میں فلم کے فلاپ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔