امریکی ریاست میں ”ارونج رنگ “ کا منفر مگر چھ دریافت

جنوبی کیرولینا : امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں اورنج رنگ کا چھوٹا منفرد مگر مچھ لاکھوں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ تفصیل کے مطابق مگر مچھ کی لمبائی تقریباً4.5 فٹ ہے اور یہ جنوبی کیرولینا میں واقع ایک تالاب میں موجود ہے۔ اس خبر کو بین الاقوامی جریدے ” دی پوسٹ اینڈ کورئیر“ نے سوشل میڈیا پر شائع کیا۔ بین الاقوامی جریدے کے مطابق اس تصویر نے شوشل میڈیا پر لاکھوں لوگوںکی توجہ حاصل کی۔ اس منفرد رنگ کے مگر مچھ پر حیرانی کو دور کرنے کیلئے ایک ماحولیاتی ماہر نے بتایا کہ مگر مچھ کا یہ رنگ ماحولیاتی تبدیلی کا اثر ہے۔