ہما قریشی کی بالی ووڈ میں شہرت کی اصل وجہ سامنے آگئی !

ہما قریشی کی بالی ووڈ میں شہرت کی اصل وجہ سامنے آگئی !!!

ہما قریشی کی بالی ووڈ میں شہرت کی اصل وجہ سامنے آگئی !

ممبئی : بالی ووڈ ادکار ہ ہما قریشی نے کہا ہے کہ کسی نے مجھے فلم انڈسٹری میں متعارف نہیں کروایا ، میں نے اپنی اداکاری کی بدولت نام کمایا۔ 30 سالہ اداکارہ نے یہ بات بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہی ، ان کا کہنا تھا کہ مجھے کسی بھی فلم میں میرے من پسند کردار کی پیش کش نہیں کی ، ہمیشہ سے عمومی کاسٹ کا حسہ رہی اور اس بات کا مجھے کو افسوس نہیں۔ سخت محنت کی تھی جس کی بدولت میں نے بالی ووڈ میں نام کمایا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نے سال 2012 میں ریلز ہونیوالی فلم ”گینگ آف واسے پور “ سے اپنے فلمی کرئیر کا آغاز کیا۔ جس کے بعد وہ ڈی ڈے، ایک تھی ڈائین، ڈیرھ اشقیہ سمیت دیگر فلموں میں اپنی منفرد اداکار ی کے جوہر دکھائے۔