ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ”ونڈر ویمن“ کا ٹریلر جاری

نیویارک: ہالی ووڈ کی نئی ایکشن اور فینٹسی سے بھرپور فلم ”ونڈر ویمن“ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم رواں سال 2 جون کو ریلز کی جائے گی۔ فلم کی کہانی ایک خاتون ”ونڈر وومن“ ڈیانا کے گرد گھومتی ہے جو امیزون جزیرے کی شہزادی ہے مگر جنگجو اور بہادر خاتون ہے۔

ڈیانا عام انسانوں کی دنیا دریافت کرنے نکلتی ہے اور پھر ”ونڈر وومن“ خصوصیات کا استعمال کرکے جنگ کو روکنے کی کوشش کرتی ہے۔اس فلم میں پرنسس ڈیانا یعنی ونڈر وومن کا مرکزی کردار اداکارہ ”گیل گیڈاٹ“نبھارہی ہیں۔