باراک اوبامہ کو داڑھی رکھ لینی چاہیئے ، سوشل میڈیا صارفین کی فرمائش

باراک اوبامہ کو داڑھی رکھ لینی چاہیئے ، سوشل میڈیا صارفین کی فرمائش

نیویارک: سابق امریکی صدر باراک اوبامہ اپنے عہدہ صدارت کے بعد بھی امریکی شہریوں کی سیاسی گفتگو کا حصہ رہتے ہی ہیں تاہم باراک اوبامہ کا لائف سٹائل اور پہناوے کو زیر بحث لانا ایک عام سی بات ہے ۔

گزشتہ روز ایک شہری نے باراک اوبامہ کی تصویر فوٹو شاپ کے ذریعے ایڈیٹ کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ،جس میں باراک اوبامہ کو داڑھی رکھے ہوئے دکھایا گیا ۔

امریکی شہری کے تصویر لگانے کے بعد اس تصویر پر تبصروں کی بہتات ہوگئی اور متعدد صارفین نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ "اب باراک اوبامہ کو داڑھی رکھ لینی چاہیئے "۔

تصویر میں باراک اوبام کی گرے اور بلیک داڑھی والی" لُک "کو خوب سراہا گیا ۔

متعدد امریکی شہریوں نے تصویر

921c3001e407f70e83c23aaa79bb359d

دیکھنے کے بعد اپنی ٹویٹس میں تصویر کو سراہا ہے ۔

b8a2963dc4a6956701611d0814b541ba

9ac8b062097130e2cce511c0cbc7fc38