کیا آ پ جلتی موم بتیوں سے بنا "روبک کیوب "حل کر سکتے ہیں ؟

کیا آ پ جلتی موم بتیوں سے بنا

لندن :دنیا کا سب سے بڑا اور چھوٹا کیوب پزل بنانے والے برطانوی پزل میکر ٹونی فشر نے موم  بتی سے بنا نیا "کینڈل روبکس کیوب متعارف " کروا دیاہے ۔

کیوب کو حل کرنے کے لیے پہلے اس پر لگی موم بتیوں کو جلانا پڑتا ہے جس کے بعد اس حل کرنا ہوتا ہے ۔جلتی موم بتیوں سے کیوب کو حل کر نا واقعی مشکل ہے لیکن اس نے یہ کر دکھایا ۔