اسحاق ڈار کے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذاتِ نامزدگی مسترد

اسحاق ڈار کے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذاتِ نامزدگی مسترد

اسلام آباد : سینیٹ کی نشست کے لیے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے ۔


تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیےہیں ۔ کاغذات کو جعلی دستخط کی وجہ سے مسترد کر دیا گیا ہے ۔


الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جعلی دستخظ کے عتراض پر مسترد کر دئیے.