آرٹیکل 62 ون ایف کیس ، سپریم کورٹ کا غیرحاضری پر اٹارنی جنرل کو جرمانہ

آرٹیکل 62 ون ایف کیس ، سپریم کورٹ کا غیرحاضری پر اٹارنی جنرل کو جرمانہ
کیپشن: supreme court attorney general fine سپریم کورٹ اٹارنی جنرل جرمانہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران غیرحاضری پر اٹارنی جنرل کو 20 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران غیرحاضری پر اٹارنی جنرل کو 20 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔

اٹارنی جنرل کے حاضر نہ ہونے پر عدالت نے انہیں 20 ہزار روپے جرمانہ کر دیا ، عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ اٹارنی جنرل نے حاضر نہ ہونے کی وضاحت دی کہ وہ عاصمہ جہانگیر کی تدفین کے سلسلے میں لاہور میں ہیں۔

عاصمہ جہانگیر ترین کی تدفین تو کل ہے ، جرمانہ فاطمی  فاونڈیشن میں جمع کرایا جائے ، عدالت نے کیس میں دلائل کیلئے اٹارنی جنرل کو 4 بجے پیش ہونے کا حکم دیا تھا ، کیس کی سماعت 14 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔