سینیٹ کے ایک ٹکٹ کے لیے چالیس کروڑ کی آفر ہوئی:عمران خان

سینیٹ کے ایک ٹکٹ کے لیے چالیس کروڑ کی آفر ہوئی:عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سینیٹ کے ایک ٹکٹ کے لیے چالیس کروڑ کی آفر ہوئی ، میرٹ پر سمجھوتہ نہیں کیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کے ایک ٹکٹ کے لیے چالیس کروڑ کی آفر ہوئی ، میرٹ پر سمجھوتہ نہیں کیا

انھوں نے کہا کہ پیسوں کی تھیلی پھینک کر میرٹ پر سمجھوتہ نہیں کیا ، جمہوریت میں ادارے ہوتے ہیں ان کے قانون ہوتے ہیں۔