کراچی : وزیر داخلہ چودھری نثار سے ڈی جی رینجرزمیجر جنرل محمد سعید کی ملاقات

 کراچی : وزیر داخلہ چودھری نثار سے ڈی جی رینجرزمیجر جنرل محمد سعید کی ملاقات

کراچی: وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کی ملاقات ہوئی ہے۔ وزیرِداخلہ نے میجر جنرل محمد سعید کو بطور ڈی جی رینجرز سندھ تعیناتی اور ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔  ڈی جی رینجرز سندھ کنے وزیرِداخلہ کو کراچی کی صورتحال کے بارے میں بریفننگ دی۔

 وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن و امان کے قیام، شہریوں کو جان و مال کا تحفظ فراہم کرنے اور جرائم کی شرح میں کمی لانے میں رینجرز نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

مصنف کے بارے میں