کینسر ایک جان لیوا مرض مگر اب فکر مت کریں اس کا بچاؤ ممکن ہے۔۔۔۔ !!!!

کینسر ایک جان لیوا مرض مگر اب فکر مت کریں اس کا بچاؤ ممکن ہے۔۔۔۔ !!!!

کینسر کے پھیلاؤ میں 75 فیصد تک کمی کرنے والے نئے جین کی دریافت کرلی گئی ہے ۔

کینسر ریسرچ'یو کے 'ے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ 810 چوہوں پر کئے گئے تجربات سے ایک ایسا جین دریافت کر لیا جس سے کینسر کے روک تھام میں مدد مل سکتی ہے
نیٹس
جانوروں پر کیے جانے والے تجربات میں جسم میں کینسر کا پھیلاؤ 75 فیصد تک روکنے میں کامیابی ملی ہے
نیٹس
ڈی این اے کے مشاہدے سے پتہ چلا کہ 23 ایسے جینز ہیں جو کینسر کے پھیلاؤ میں یا تو مدد دیتے ہیں یا پھر اس میں خلل ڈالتے ہیں
نیٹس
Spns2 نامی ایک جین ایسا پایا گیا جس کی وجہ سے رسولی کا پھیپھڑوں تک پھیلاؤ تین چوتھائی حد تک رک گیا
نیٹس
یہ جین کینسر پھیلانے والی رسولی کے خلیوں کو ہلاک کرنے ،،،اور مدافعتی نظام کو بند کرنے والے خلیوں کے درمیان توازن قائم رکھتا ہے
نیٹس
مستقبل میں ایسی ادویات بنائی جا سکتی ہیں جو Spns2 جین پر عمل کر کے کینسر کی نشو و نما روک دیں

مصنف کے بارے میں