وہ علاقہ جہاں سینکڑوں بچوں کی شکلیں ایسی ہو گئیں ، وجہ انتہائی حیران کن!

وہ علاقہ جہاں سینکڑوں بچوں کی شکلیں ایسی ہو گئیں ، وجہ انتہائی حیران کن!

 برازیل میں مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والی بیماری زیکا وائرس نے دوبارہ سے سراٹھانا شروع کر دیا ہے ۔ ذیکا وائر س کا شکار خاتون کے ہاں پیداہونے والے بچے کا سر پیدائشی طور پر چھوٹا ہوتا ہے اور اسے بولنے میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہےڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ زیکاوائرس کا شکار بچوں کے سر نارمل بچوں سے غیر معمولی طور پر چھوٹے ہوتے ہیں اور انہیں بولنے میں شدید دشواری کا سامنا ہوتا ہے۔ایسے بچوں کے سر جسم کی نسبت بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔

برازیل میں 2015ءسے منظر عام پر آنے والے زیکا وائرس کے بعد اب تک غیر معمولی طورپر چھوٹے سر والے بچوں کی پیدائش کے 2289کیس سامنے آچکے ہیںجبکہ حکام کا کہنا ہے کہ ان کے علاوہ 3144 ایسے کیس موجود ہیں جن کی تصدیق ہونا باقی ہے کہ آیا یہ بچے زیکا وائرس کا شکار ہیں یا کسی اور بیماری کی وجہ سے انکے سر چھوٹے ہیں جبکہ ا ن میں سے بہت سے بچے ایک سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے ہی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں ۔
 
 
 
 

مصنف کے بارے میں