ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان منسوخ کر دیا

ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان منسوخ کر دیا

لاہور: ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان منسوخ کر دیا۔اور اس حوالے سے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا۔فلوریڈا میں پاکستان کے ساتھ 2 ٹی 20 میچ کھیلے جائیں گے۔


تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے دورے کے لیے مثبت اشارے دیے اور اپنی سکیورٹی ٹیم کو پاکستان میں سکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے بھی بھیجنا تھالیکن اب انکار کے بعد سکیورٹی ٹیم بھی پاکستان نہیں آئے گی۔