پاکستان کی معروف ترین ٹک ٹاک سٹار نے شادی کرلی 

پاکستان کی معروف ترین ٹک ٹاک سٹار نے شادی کرلی 

لاہور: پاکستانی ماڈل اداکارہ اور ٹک ٹاک سٹار سارہ الہیٰ کی شادی کی تصاویر سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار سارہ الہیٰ پاکستان شوبز انڈسٹری سے بھی منسلک ہیں اور کچھ ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر پیش کرچکی ہیں۔

سارہ الہیٰ نے حال ہی میں شادی کی ہے جس کی خوبصورت تصاویر بھی انہوں نے شئیر کی ہیں ۔      سارہ الہیٰ ٹک ٹاک پر بہت زیادہ مقبول ہیں ۔

۔