بہترین حافظےکے لیئے گائے کے دودھ سے بنا مکھن انتہائی مفید

بہترین حافظےکے لیئے گائے کے دودھ سے بنا مکھن انتہائی مفید

لاہور :ہمارے لوگوں کو مکھن سے اس قدر ڈرا دیا گیا ہے کہ لوگ مکھن چھوڑ کر جتنے مررہے ہیں اس سے بہت کم مرتے اگر وہ مکھن کھا لیا کرتے۔جدید طب نے بھی یہ بات تسلیم کرلی ہے کہ بناسپتی گھی اور عام بازار خوردنی تیل مکھن سے زیادہ خطرناک ہیں۔

یہ جان لیں کہ پیٹ اور دماغ میں خشکی کئی امراض کا باعث بنتی ہے۔کھانے میں بھینس کی بجائے گھائے کا خالص مکھن استعمال کرنا چاہئے ۔گائے کے خالص مکھن کے چند کرشمے دیکھنا چاہتے تو روزانہ چند قطرے لے کر منہ کھول کر تالو کا مساج کریں‘ انتہائی ہلکے انداز میں۔

پھر ایک منٹ تک کن پٹی کا مساج کریں تواس سے یادداشت تیز‘بچوں کا حافظہ لاجواب‘زبردست نیند اور ٹینشن ڈیپریشن کا خاتمہ یقینی ہوتا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔