وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ ،ریلیوں جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی

وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ ،ریلیوں جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی

اسلام آباد:جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد سیاسی صورتحال کے باعث وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ریلیوں جلسے جلوسوں کے انعقاد پرمکمل پابندی ہو گی اس کے علاوہ 5 یا اس سے زائد افراد کسی جگہ پر کھڑے نہیں ہو سکیں گے ۔ریڈ زون میں بھی سیاسی اجتماع پر پابندی ہوگی۔پابندی کا اطلاق 2 ماہ کیلئے ہو گا۔

مصنف کے بارے میں