سعودی عرب کا وزٹ کرنے والوں کے لیے اچھی خبر آگئی

سعودی عرب کا وزٹ کرنے والوں کے لیے اچھی خبر آگئی

ریاض:  سعودی عرب کا وزٹ کرنے والوں کے لیے اچھی خبر آگئی اب ویزے میں توسیع کرائی جا سکتی ہے۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ کا   کہنا ہے  کہ فیملی وزٹ پر  آنے والے اب آن لائن سسٹم  "ابشر سسٹم" کے ذریعے ویزے میں توسیع کروا  سکتے ہیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ فیملی وزٹ ویزے جاری کرانے والے آن لائن توسیع کراسکیں گے، توسیع کے خواہشمند افراد کو ویزہ ختم ہونے سے 7دن پہلے درخواست دینا ہوگی۔  ویزے میں توسیع مملکت آنے   کی تاریخ سے 180دن تک کی ہوسکتی ہے اس سے زیادہ نہیں۔

مصنف کے بارے میں