دبئی:بڑھتادرجہ حرارت،امیردبئی سمندرمیں نہانے پہنچ گئے

دبئی:دبئی کے دن بدن بڑ ھتے درجہ حرارت نے عوام کو پریشان کر رکھا ہے ۔اس تپتاتی گرمی میں جہاں لوگ گھروں میں رہنے کو ترجیح دیتے ہیں تو دوسری طرف کچھ لوگ موسم کی گرمی سے وقتی چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے سمندر کا رخ کرتے ہیں۔دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد المختوم بھی انہی میں سے ایک ہیں۔

شیخ محمد بن راشدبھی اس بڑھتی گرمی سے نمٹنے کیلئے جمیرہ ساحل پر پہنچ گئے اور سمندر کے ٹھنڈے پانی میں نہانے لگے۔حال ہی میں اپنے انسٹاگرام کے اکاﺅنٹ پر مختلف تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں وہ سمندر میں نہاتے نظر آرہے ہیں۔