سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارا ٹنڈولکر کی نئی تصاویر نے دھوم مچادی

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارا ٹنڈولکر کی نئی تصاویر نے دھوم مچادی
کیپشن: تصاویر بشکریہ نیوز ایکس

ممبئی:بھارت کے سابق بلے باز لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر جنہوں نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت پوری دنیا میں اپنا لوہا منوایا اور کئی ریکارڈز بنا کر اپنا نام ہمیشہ کے لئے زندہ کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں:لیگی رہنماؤں نے کارکنوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا

تصویر بشکریہ نیوز ایکس 

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارا ٹنڈولکر بھی کچھ عرصہ سے میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں اور اب بھارتی میڈیا میں ان کی نئی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا ہے۔سار ٹنڈولکر کی نئی تصاویر اور سادگی نے دیکھنے والوں کے دل جیت لئے ہیں جیسے کہ ان کے والد ٹنڈولکر نے عوام کے دلوں میں گھر بنایا ۔

یہ بھی پڑھیں:آصف زرداری وکلاء کی ٹیم کے ہمراہ آج سپریم کورٹ پیش ہوں گے، ذرائع

تصویر بشکریہ نیوز ایکس  

20 سالہ سار ا ٹنڈولکر کے دن بہ دن سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔بالی ووڈ سٹار کے بچوں جھانوی کپور،سہانا خان کے مقابلے میں سارا ٹنڈولکر بھی میڈیا میں ان رہنے لگی ہیں۔خیال رہے کہ سچن ٹنڈولکر کے دو بچے ہیں،ایک بیٹا اور بیٹی ۔

یہ بھی پڑھیں:شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

تصویر بشکریہ نیوز ایکس 

سارا ٹنڈولکر جنہوں نے لندن سے سے اپنا گریجوایشن مکمل کیا کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے جبکہ سار اٹنڈولکر کا بالی ووڈ میں ابھی آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

تصویر بشکریہ نیوز ایکس  
تصویر بشکریہ نیوز ایکس  
تصویر بشکریہ نیوز ایکس