سپریم کورٹ نے مبینہ ویڈیو کیس سماعت کےلیےمقررکردیا

سپریم کورٹ نے مبینہ ویڈیو کیس سماعت کےلیےمقررکردیا
کیپشن: Image Source: Supreme Court Web file photo

اسلام آباد:احتساب عدالت کےجج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا کیس چیف جسٹس نے سماعت کےلیےمقررکردیا۔

 

تفصیلات کے مطابق ، احتساب عدالت کےجج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا کیس چیف جسٹس نے سماعت کےلیےمقررکردیا۔ 16جولائی کو چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں3رکنی بینچ کیس کی سماعت کرےگا۔

 

ذرائع کے مطابق، شہری اشتیاق احمدکی جانب سےسپریم کورٹ میں درخواست دائرکی گئی تھی جس میں وفاقی حکومت،شہبازشریف،مریم صفدرکوفریق بنایاگیاہے۔ اس کے علاوہ درخواست میں شاہدخاقان عباسی ،راجہ ظفرالحق ،ویڈیوکےمرکزی کردارناصربٹ اورپیمراکوبھی فریق بنایاگیاہے۔