سارہ علی خان اور کارتک آریان میں دوریاں

سارہ علی خان اور کارتک آریان میں دوریاں
کیپشن: image by facebook

ممبئی : بالی ووڈ سٹار سارہ علی خان اور کارتک آریان کی دوستی کے درمیان ان کی والدہ آڑے آگئی ۔

کارتک آریان لندن میں واپسی پر سارہ علی خان کو لینے ائیرپورٹ پہنچے توسارہ علی خان کی والدہ پہلے سے وہاں موجود تھیں ، سارہ علی خان اپنے بھائی کے ساتھ والدہ کے ساتھ گاڑی میں بیٹھ گھر کے لیے روانہ ہوگئیں۔

کارتک آریان اس دوران سارہ علی خان کو دیکھتے رہ گئے اور خود اپنی گاڑی میں ان کے پیچھے پیچھے اپنے گھرروانہ ہوگئے ، واضح رہے کہ سارہ علی خان کی کارتک آریان سے دوستی سے قبل بھی سارہ علی خان کی والدہ نے اپنی بیٹی کو کارتک آریان سے دور رہنے کی ہدایت