”لیموں پانی لے لو“وسیم اکرم کی بیٹی عالیہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

”لیموں پانی لے لو“وسیم اکرم کی بیٹی عالیہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
کیپشن: image by Instagram

کراچی : سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنی بیٹی کی تصویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا جس کو صارفین کی بڑی تعداد نے پسند کیا.

121994ed1d8303ffde44dad73feefd6d

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وسیم اکرم کی بیٹی عالیہ اکرم ایک میز کے پاس کھڑی ہوئی ہیں جس پر ایک لیموں پانی کا پوسٹر آویزاں ہے ، تصویر میں عالیہ کو لیموں پانی فروخت کرتے ہوئے دیکھایا گیا ہے .

اس معصومانہ تصویر کو صارفین کی بڑی تعداد نے پسند کیا ہے ، شنیرا اکرم نے اس تصویر کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر شیئر کیا ہے جس کو اب تک لاکھوں افراد نے دیکھا اور پسند کیا ۔