”ثناءبُچہ ، بہن گزشتہ رات بہترین سحور پارٹی کا شکریہ"،شاہد آفریدی

”ثناءبُچہ ، بہن گزشتہ رات بہترین سحور پارٹی کا شکریہ

اسلام آباد: شاہد آفریدی کی معروف اینکر "ثناءبُچہ " اور دیکر ادکارائوں کے ساتھ وائرل ہونے والی تصویر کے بعد آفرید ی کی ٹویٹ نے سب کو چپ کر وا دیا ۔

da78cc13201ba9e9629ed907528c7282

شاہد آفریدی نے اپنی ٹویٹ  میں ان تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دےدیا ۔ شاہد آفریدی نے اس دعوت کی تصدیق اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر بھی کی اور تصاویر اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا ”ثناءبُچہ ، بہن گزشتہ رات بہترین سحور پارٹی کا شکریہ۔۔۔ پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے بڑے چہروں کیساتھ ملاقات کرنا میرے لئے اعزاز کی بات تھی۔“

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔