دبئی :وینا ملک اور ان کے خاوند کے درمیان تلخیاں اور خلیج بڑھ چکی ہے لیکن اسد خٹک اب بھی پرامید ہیں کہ تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہو جائیں گے اور وینا ملک اپنا فیصلہ واپس لے لیں گی۔ انہوں نے اسکا اظہار حالیہ ٹویٹ میں بھی کیا ہے ۔
InshaAllah everything will be sort out soon... I have faith on Allah swt... @iVeenaKhan you are my good wife, a good friend.. I LOVE U ❤❤❤
— Asad Bashir Khan (@Asadbashirr) March 11, 2017
اسد بشیر خٹک نے وینا ملک سے متعلق جذبات کا اظہار کرنے کے لیے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرکا سہارا لیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ انشاء اللہ تمام معاملات جلد حل ہوجائیں گے۔ مجھے اللہ پر پورا یقین ہے۔
Prophet Mohammad PBUH said “When a husband and wife look at each other with love, Allah looks at both with Mercy” @iVeenaKhan I ❤ U pic.twitter.com/qaPNc3KpuT
— Asad Bashir Khan (@Asadbashirr) March 12, 2017