کرینہ کپورخان نے ایوارڈ شو میں اپنے شوہر سیف سمیت بھارتی فلم انڈسٹری کے بڑے خانز کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورخان نے ایوارڈ شو کے دوران اپنے شوہر سیف علی خان سمیت بھارتی فلم انڈسٹری کے بڑے خانز کے ساتھ کی گئی فلموں کے ہٹ گانوں پر پرفارم کر کے انہیں زبر دست خراج تحسین پیش کیا۔

 کرینہ کپورخان نے ایوارڈ شو میں اپنے شوہر سیف سمیت بھارتی فلم انڈسٹری کے بڑے خانز کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورخانکا ایوارڈ شو کے دوران اپنے شوہر سیف علی خان سمیت بھارتی فلم انڈسٹری کے بڑے خانز کو  زبر دست خراج تحسین پیش کیا۔

کرینہ نے  ایوارڈ شومیں بالی ووڈ کے چاروں خانز کے ساتھ کی گئی فلموں کے ہٹ گانوں پر فارم کیا اور خوب داد سمیٹی۔ اداکارہ نے شا ہ رخ خان کے ہمراہ کی جانے والی فلم ’را ون‘، سلمان خان کے ساتھ فلم ’بجرنگی بھائی جان‘، عامر خان کے ساتھ فلم ’3 ایڈیئٹس‘ اور چھوٹے نواب اور شوہر سیف علی خان کے ساتھ کی جانے والی فلم ’ٹشن‘ کے ہٹ گانوں پر پرفارم کیا۔