اکشے کمار نے شلپاشیٹھی کو دھوکہ دے کر ٹوئنکل کھنہ سے شادی کیوں کی?اہم انکشاف سامنے آگیا

اکشے کمار نے شلپاشیٹھی کو دھوکہ دے کر ٹوئنکل کھنہ سے شادی کیوں کی?اہم انکساف سامنے آگیا

اکشے کمار نے شلپاشیٹھی کو دھوکہ دے کر ٹوئنکل کھنہ سے شادی کیوں کی?اہم انکشاف سامنے آگیا

ممبئی:   اکشے کمار کے کئی معاشقے  سامنے آئے جن میں اداکارہ شلپاشیٹھی بھی شامل  تھیں لیکن اکشے نے شلپاکی بجائے اُس کی قریبی سہیلی ٹوئنکل کھنہ سے شادی کرلی ۔
 اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی جوڑی خوش و خرم زندگی گزار رہی ہے جس کا اندازہ دوبچوں اور ازدواجی زندگی پرسکون ہونے سے ہوتاہے ۔ اکشے کمار اور شلپاشیٹھی کی قربتیں دیکھی گئیں اور دھڑکن ، جانور، انصاف اور نئے کھلاڑی جیسی فلموں میں دونوں کی کیمسٹری بھی خوب جمی لیکن اکشے کمار کی طرف سے ٹوئنکل کھنہ کے ساتھ مل کر دھوکہ دیئے جانے کی خبروں نے شلپا شیٹھی کومایوس کیالیکن وہ اس کے باوجوداکشے کمار کو قبول کرنے کو تیار تھیں لیکن اکشے کمار ’لوٹرائی اینگل‘ میں پھنسے ہوئے تھے ، دونوں خواتین میں سے کسی ایک کا چناﺅ کرناتھا۔
 اکشے کمار کیلئے یہ ٹوئنکل کھنہ کے اس بیان کے بعد شادی کافیصلہ کرنامشکل نہیں ر ہاجس کے مطابق ٹوئنکل کھنہ ایک بچے کی ماں بننے والی تھی اور یہی وہ لمحات تھے جب اکشے کمار اور شلپاشیٹھی کے درمیان تعلقات کا خاتمہ ہوگیا۔ پھر ٹوئنکل کھنہ اور اکشے کمار نے شادی کرلی ۔