برازیل کےفٹبال اسٹاررونالڈہینیو نے پاکستان آنےکااعلان کردیا

برازیل کےفٹبال اسٹاررونالڈہینیو نے پاکستان آنےکااعلان کردیا

لاہور:پاکستان میں کرکٹ کے دیوانوں کیلئے پی سی بی نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرا کے بڑا اہم کارنامہ سرانجام دیا  جس سے غیر ملکی کھلاڑیوں کا پاکستان میں آ کر کھیلنے کا اعتماد بڑا۔ اسی فائنل کی وجہ سے اب فٹبال کے دیوانوں کیلئے اہم خبر سامنے آ گئی ہے وہ یہ کہ رونالڈ ہینیو رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے.

تفصیلات کے مطابق برازیل کے فٹبال اسٹار نے پاکستان میں آ کر نمائشی میچ کھیلنے کا اعلان کر دیا ۔  برازیل کےفٹبال اسٹاررونالڈہینیو نےپاکستان آنےکااعلان کردیا.رونالڈہیننو کراچی میں نمائشی میچ کھیلیں گے.