طویل عرصے بعد گوادر میں سینما گھروں کی بحالی شروع

گوادر: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے بعد گوادر میں جہاں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیںوہی لوگوں کو تفریح فراہم کرنے کیلئے ذرائع بھی پیدا کیے جا رہے ہیں۔ جی ہاں ! گوادر میں ترقی اور خوشحالی کے پیش نظر حکومت نے گوادر میں واقع سینما گھروںکی بحالی کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینما گھروں کی بحالی کے لئے ان کی تزئین و آرائش کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ماضی میں اس ساحلی شہر میں محض دو سینما تھے جن کو بند کر دیا گیا تاہم اب طویل عرصے بعد حکومت نے یہاں سینما گھروں کی دوبارہ بحالی کا اعلان کیا ہے۔