چیف جسٹس  گلزا ر احمد کا قافلہ شکئی کے قریب کا رحادثہ کاشکار 

چیف جسٹس  گلزا ر احمد کا قافلہ شکئی کے قریب کا رحادثہ کاشکار 

اسلام آباد :چیف جسٹس گلزا ر احمد کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ ،حادثے میں چیف جسٹس گلزا ر احمد محفوظ رہے ۔

ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد جسٹس یحیٰی آفریدی کے والد کی نمازجنازہ میں شرکت کیلیےکوہاٹ جا رہے تھے کہ ان کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو رشکئی کے قریب حادثہ پیش آیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس گلزار احمد اور ان کی گاڑی محفوظ ہیں،چیف جسٹس گلزار احمد اسلام آباد پہنچ چکے ہیں ۔